
رسول اکرم ﷺ کا ہنسنا، مسکرانا اور مزاح فرمانا۔ ڈاکٹر عبد الرب ثاقب، ڈڈلی
حضرت ابو ہریرہ کی والدہ کے اسلام قبول کرنے پر رسول اکرمﷺ کا خوش ہونا حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں کہ میں اپنی ماں کو اسلام کی دعوت دیتا تھا، کیونکہ وہ مشرکہ تھی۔ ایک دن میں نے اسے...