
عالمی اسلامی خبریں۔ محمد حفیظ اللہ خان المدنی
حجاب پر پابندی کا عدالتی فیصلہ گزشتہ ہفتہ بیلجیم کےشہر برسلز میں آئینی عدالت کے اس فیصلہ کے خلاف تقریباً 4 ہزار اَفراد نے مظاہرہ کیا جس میں عدالت نے مقامی انسٹیٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن کو انسٹیٹیوٹ میں حجاب پر...