
العلاء کا سربراہی اجلاس، امید کی روشن کرن۔ محمد حفیظ اللہ خان المدنی
سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع تاریخی شہر ’العلا‘ میں گزشتہ دنوں سعودی عرب کی سربراہی میں خلیجی تعاون کونسل کا 41 واں غیرمعمولی نوعیت کا ایک اہم اِجلاس انعقاد پذیر ہوا، جس میں تمام رکن ممالک کے سربراہوں...