اہل علم ودانش کے موقفوں کا خلاصہ اورتحلیلی تجزیہ
جون 2020ء کے اَواخر میں اسلام آباد کے ایچ نائن؍2 سیکٹر میں چار کنال کے پلاٹ پر ’شری کرشن بھگوان‘ کے مندر کا سنگِ بنیاد رکھا گیا، جس میں وزارتِ انسانی حقوق کے پارلیمانی سیکرٹری لال مالہی(ایم این اے) مہمانِ...